فلم ’کاکروچ‘ احتجاج میں شرکت، بالی وڈ اداکار کو انڈیا چھوڑنے کا حکم انڈیا کے فارنرز ریجنل رجسٹریشن آفس (ایف آر آر او) نے جمعرات کو عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس جاری کیا۔
فلم رنویر سنگھ کو بالی وڈ میں ’بائیکاٹ‘ کا سامنا کیوں؟ بالی وڈ انڈسٹری کے پانچ لاکھ سے زائد کارکنوں کی نمائندگی کرنے والی یونین نے رنویر سنگھ کے خلاف ’عدم تعاون‘ کی ہدایت جاری کر دی ہے۔