ریلوے پولیس کے مطابق حادثے میں جان سے جانے والے شخص کی شناخت سکھر کے رہائشی ندیم شاہ کے نام سے ہوئی ہے، جو مال بردار ٹرین کی آخری بوگی میں موجود تھے۔
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد پیر کو پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث ابتدار میں کاروبار 60 منٹ کے لیے روکنا پڑ گیا۔