ایس ایس پی کورنگی طارق نواز نے جائے وقوع کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پولیس کو واقعے کی جگہ سے گولیوں کے دو خول ملے ہیں۔
پولیس کے مطابق جمعرات کو گرفتار ہونے والا مشتبہ شخص گذشتہ نو سال کے دوران تقریباً 100 سے زیادہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا چکا ہے اور تازہ ترین واقعہ چار ستمبر کو سامنے آیا تھا۔