سندھ ہائی کورٹ کے ایک حکم امتاعی کے باعث سندھ کی سرکاری سکولوں میں میوزک ٹیچرز کی اسامیوں پر کامیاب امیدواروں کی تعیناتی تاخیر کا شکار ہے۔
کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ سٹی کورٹ کی حدود میں شامل پانچ کینٹینوں میں اگر کسی نے اسرائیلی مصنوعات کا کنٹریکٹ لیا تو اس کا لائسنس کینسل کر دیا جائے گا۔