انڈپینڈنٹ اردو کو دیئے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے کہا کہ اگر کسی سیاست دان کا نظریہ یا مفاد ڈیپ سٹیٹ کے مفادات سے ہم آہنگ نہ ہو، تو اس کا سیاست میں کامیاب ہونا مشکل ہو سکتا ہے۔
ڈی جی ریسکیو 1122کے مطابق: ’لائف لوکیٹر ایک نہایت حساس آلہ ہے جو انسانی جسم کی حرکت، دل کی دھڑکن اور سانس لینے جیسے معمولی سگنلز کو بھی شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔‘