1983 ماڈل کی یہ گاڑی بظاہر ٹرک جیسی لگتی ہے لیکن اصل میں یہ جیپ ہے۔ یہ چھ سلنڈر ڈیزل گاڑی ہے جس میں سولہ گیئر ہیں، چھ فارورڈ اور چھ ریورس گیئر موجود ہیں۔‘
مردان انڈسٹری ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل منیب الرحمٰن انہوں نے بتایا کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں اس وقت تقریباً 3800 سے لے کر 4000 تک ماربل فیکٹریاں ہیں، جن میں سے تقریباً 60 فیصد تک بند ہو چکی ہیں۔