دو ماہ سے پاکستانی قوم کو اپنی ٹیم کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع نہیں ملا ہے، تاہم اب شائقین کا انتظار ختم ہونے والا ہے۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے مین راؤنڈز کے تینوں میدانوں کا الگ الگ جائزہ لیں تو یہ بات سمجھنے میں آسانی ہوگی کہ ان وکٹس پر ورلڈ کپ میں کس طرح کی کرکٹ دیکھنے کا امکان ہے۔