تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر اس تشویش اضافہ ہوا ہے کہ آیا ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولے گا؟ جو امریکہ۔اسرائیل کے حملے کے بعد بند ہے۔
محکمہ جنگلات کے حکام کے مطابق ہاتھی کی بے ترتیب نقل و حرکت اور رات کے وقت حملوں کے باعث اس کی تلاش ایک مشکل کام بن گئی ہے۔