زاویہ غریدہ فاروقی بوڑھا شیر اور زخمی ٹائیگر۔۔۔ عمران خان کی سیاست پر جتنی بھی تنقید کی جائے لیکن حالیہ دنوں میں ان کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر ان کو داد دینی بنتی ہے۔
زاویہ غریدہ فاروقی ایک کالم عمران خان کے نام عمران خان کو پہلے بھی عدالتوں سے ریلیف تو مل ہی رہا ہے، عین ممکن ہے اس کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے۔ سسٹم کو چلتے رہنا چاہیے، اسی میں سب کی بھلائی اور پاکستان کی بہتری ہے۔