کچھ گمنام فلموں کے نہ نیگیٹو بچے، نہ پرنٹ، نہ بیک اپ۔ صرف کچھ پوسٹر، چند پیلے اخباروں کے تراشے، اور ان لوگوں کی یادیں جنہوں نے کبھی یہ فلمیں دیکھی تھیں۔
آج کل کی بالی وڈ فلموں میں ’ہیرو‘ ہمیشہ نیک نہیں ہوتا، وہ بغاوت کرتا ہے، جھوٹ بولتا ہے، محبت میں ہارتا ہے اور اپنی کوتاہیوں سے لڑتا ہے۔