پہلے موسیقی اداسی کو جھیلنے کا طریقہ تھی، اب یہ ذات پر فخر کا ڈھنڈورا ہے۔ جہاں پہلے درد ایک جمالیاتی تجربہ تھا، وہاں اب ٹریکٹر، اسلحہ اور ’تاؤ والی مونچھیں‘ کامیابی کا معیار ہیں۔ پنجاب کے دیہاتوں میں شہد جیسی میٹھی لوک موسیقی اب ٹک ٹاک کے ایلگوردم میں گم
زیادہ تر کچی آبادی پر مبنی فلمیں ایسے لوگوں کی لکھی، بنائی اور پروڈیوس کی ہوئی ہیں جنہوں نے خود کبھی کچی آبادی میں زندگی نہیں گزاری۔ یوں کہیں ہمدردانہ اور کہیں تجسس بھری کہانی ملتی ہے۔