پشاور یونیورسٹی کی پشتو اکیڈمی نے اپنی لائبریری میں موجود پرانی اور نایاب کتابوں کو سکین کرنا شروع کر دیا ہے جنہیں مستقبل میں ویب سائٹ پر بھی دستیاب کیا جائے گا تاکہ دنیا بھر کے قارئین اور محققین ان سے استفادہ کر سکیں۔
وفاقی حکومت کے مطابق خیبرپختونخوا میں شدت پسندی کے بڑھتے واقعات کے تناظر میں گورنر راج کی تجویز زیر غور ہے تاہم صوبائی حکومت کا موقف ہے کہ حالات بلوچستان میں بھی اچھے نہیں۔