ابراہیم غریب نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ تحریکِ قیام پاکستان، مجلس احرار کے جلسوں میں نظمیں پڑھنے اور غازی علم دین شہید کی رہائی کی تحریکوں میں بسر کیا۔
یہ گیت تو آپ نے یقیناً نصرت فتح علی خان کی آواز میں سنا ہو گا مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے لکھا کس نے تھا؟