سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے 26 سالہ بیٹے قاسم خان نے دعویٰ کیا کہ ان کے والد کو اپنے ڈاکٹر سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی اور وکیلوں تک رسائی بھی محدود ہے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ بھیم شنکر ایس گولیڈ بتایا کہ ہولی کَتی گاؤں میں سکول کے پانی کے ٹینک میں زہر ملایا گیا تاکہ مسلمان ہیڈ ماسٹر کا تبادلہ کرایا جا سکے۔