میاں عمران احمد
صحافی، بلاگر
بلاگ

عام آدمی کا مہنگائی کی چکی میں پسنا: جنگ کے اثرات یا حکومتی نااہلی؟

پاکستان دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے جس نے سب سے پہلے تیل کی قیمتیں بڑھائی ہیں۔ ابھی نہ نیا تیل خریدا، نہ ملک میں پہنچا اور نہ ہی عوام کو بیچا لیکن رمضان میں قیمتیں بڑھا کر عوام کی جیبوں سے سرکار نے اپنی عیدی وصول کر لی ہے۔