تحقیق سمارٹ فون سکرین سے قبل از وقت بلوغت کا امکان سائنس دانوں کا خیال ہے کہ سمارٹ فونز کے استعمال کے نتیجے میں میلاٹونین دبنے سے بچوں کے قبل از وقت بالغ ہونے کا خطرہ ہوسکتا ہے