نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ انڈیا میں شدید فضائی آلودگی کے اثرات نومولود بچوں کی صحت پر منفی طور پر مرتب ہو رہے ہیں۔
چینی ماہرین آثار قدیمہ کو اتفاق سے 1800 سال قدیم تین مقبرے ملے ہیں جو ایک قدیم خاندان کے خزانے سے لبالب بھرے ہوئے ہیں۔