دنیا ’ ڈیانا کا انٹرویو حاصل کرنے کے لیے ممکنہ جعلسازی کی تحقیقات ‘ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ نے کہا ہے کہ وہ ان الزامات کو ’بہت سنجیدگی‘ سے لے رہا ہے کہ اس کے ایک رپورٹر نے آنجہانی شہزادی ڈیانا کا خصوصی انٹرویو لینے کے لیے ممکنہ طور پر جعلی دستاویزات کا استعمال کیا۔ شہزادی ڈیانا— جو کبھی فیشن آئیکون تھیں کرسٹین سٹیورٹ اپنی نئی فلم میں ڈیانا کا کردار ادا کریں گی