ماحولیات ’ویلنٹائنز ڈے کا تحفہ‘: شکاری خاتون نے زرافہ مار ڈالا جنوبی افریقہ کی شکاری خاتون نے زرافہ مار کر اس کا دل پکڑے تصویر کھنچوائی تو سوشل میڈیا نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ تھر میں مارے جانے والے ’بھارتی‘ تیندوے کو حنوط کرنے کا فیصلہ جب مرغیوں نے لومڑ کا شکار کیا برفانی چیتا انسانی بستیوں کے قریب اتر آیا