کیمپس مستونگ کا 120 سال پرانا سرکاری سکول جہاں قائداعظم نے پودا لگایا تاریخی اہمیت کے حامل گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول کو 1903 میں ریاست آف قلات کے نواب میر احمد یار خان نے تعمیر کروایا تھا۔
نئی نسل ریڑھ کی ہڈی کے مرض کے باوجود کنگ فو سیکھنے والی نادیہ بتول کوئٹہ کی 12 سالہ نادیہ بتول پیدائشی طور پر سکولیوسز کے مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود کنگ فو سیکھ رہی ہیں۔