صحت چیٹ جی پی ٹی سے طبی مشورہ کرنے سے پہلے یہ باتیں ذہن میں رکھیں آج کل بہت سے مریض اپنی طبی الجھنوں کے حل کے لیے تیزی سے مصنوعی ذہانت کا رخ کر رہے ہیں، لیکن کیا یہ مشورے محفوظ ہیں؟ اور کیا آپ کے سوال پوچھنے کا انداز نتائج پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟