لنڈی کوتل کے علاقے اشخیل کے 200 سال قدیم قبرستان میں لوگوں نے پانی کے حصول کے لیے 50 سے زائد چھوٹے ٹیوب ویل بور کر رکھے ہیں جس سے علاقہ مکینوں کی پانی کی ضرورت پوری ہوتی ہے۔
جرگے کے سربراہ اور سیاسی اتحاد کے صدر مراد حسین آفریدی نے کہا کہ پابندی سے لنڈی کوتل کے روزگار کو شدید نقصان پہنچا ہے۔