خیبرپختونخوا اسمبلی میں قوانین میں ترمیم کے بعد غلط رپورٹنگ پر سزا تین ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے سے بڑھا کر تین لاکھ روپے کر دیا گیا ہے۔
ملاکنڈ اور قبائلی اضلاع کو مختلف ٹیکسوں سے حاصل استثنیٰ ختم ہونے کے بعد یکم جولائی سے ان علاقوں میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ٹیکس لگ سکتے ہیں۔