پاکستان خیبر: افغان پناہ گزینوں کی گاڑی سیلاب میں بہہ جانے سے تین کی موت ریسکیو اہلکار کے مطابق افغانستان واپس جانے والے پناہ گزینوں کی ویگن لنڈی کوتل کی سلطان خیل مارکیٹ کے قریب سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔
پاکستان جماعت الاحرار، ٹی ٹی پی میں علیحدگی کی وجوہات کیا تھیں؟ جماعت الاحرار کی کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی سے یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ اس سے ٹی ٹی پی کمزور ہو گی؟