یہ ناکہ بندی ایران سے تیل کی دیگر ممالک کو سپلائی کو متاثر کرے گی کیونکہ آبنائے ہرمز کی ایران کی جانب سے جزوی بندش کے باوجود ایرانی جہازوں کو گزرنے کی اجازت تھی۔
راشد آفریدی کے اہل خانہ کے مطابق وہ گذشتہ سال نومبر میں اٹلی کے لیے گھر سے نکلے تھے اور اہل خانہ سے آخری مرتبہ گفتگو ہفتے (چار اور پانچ اپریل کی درمیانی شب) کو ہوئی تھی۔