’امریکہ کی فوجی اڈوں کی بات نہ ماننے پر مسائل شروع ہوئے‘

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ نے فوجی اڈوں کی بات کی تو ان کے انکار پر پی ٹی آئی کی حکومت کے لیے مسائل پیدا ہونا شروع ہوئے۔