نیٹ فلکس سے ہٹائی جانے والی فلمیں دیکھنے کا آخری موقع

اگر آپ نیٹ فلکس پر اس فہرست میں سے کوئی فلم یا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں تو اسے جلدی ختم کیجیے کیونکہ یکم اکتوبر سے یہ ٹائٹل آپ کی واچ لسٹ سے اچانک غائب ہو جائیں گے۔

19 جولائی 2022 کو لی گئی اس تصویر میں لاس اینجلس میں ایک ٹی وی ریموٹ پر نیٹ فلکس کا لوگو نظر آ رہا ہے (اے ایف پی)

اکتوبر میں راتوں کو خنکی بڑھنا شروع ہو گئی ہے اس لیے یہ نیٹ فلکس سے ہٹائی جانے والی فلموں کو دیکھنے کا بہترین وقت ہے۔

ہر ماہ بڑی تعداد میں فلمیں اور سیریز بغیر اعلان کے اس ویڈیو سروس سے ہٹا دی جاتی ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس سے پتہ چلتا ہے کہ ٹائٹلز آپ کی واچ لسٹ سے اچانک کیسے غائب ہوتے ہیں۔

لہذا آپ کو حیرت سے بچانے کے لیے یہاں اکتوبر میں ہٹائی جانے والے مواد کی فہرست ہے (جس میں سروس کی پہلی سیریز بھی شامل ہیں)۔

نوٹ: دی انڈپینڈنٹ نے یہ فہرست What's on Netflix کی مدد سے مرتب کی ہے۔

فلمیں

یکم اکتوبر

  1. آباؤٹ لاسٹ نائٹ (2014)
  2. اگیات
  3. دا امیزنگ سپائڈر مین
  4. اناٹومی
  5. انجان
  6. آرتھر کرسمس
  7. آسٹن پاورز اِن گولڈ ممبر
  8. آسٹن پاورز: دا سپائے ہو شیگڈ می
  9. آ بیوٹی فل مائنڈ
  10. باڈی آف لائز
  11. کارلیٹوز وے
  12. کاسٹ اوے
  13. کمپنی آف ہیروز
  14. کانٹیجین
  15. ڈان آف دی ڈیڈ (2004)
  16. دہلی 6
  17. ڈینس دی مینیس 
  18. دیو ڈی
  19. دا ڈیزل
  20. ڈیو ڈیٹ
  21. ایک میں اور ایک تو
  22. ائینف
  23. فائٹ کلب
  24. فریکچر
  25. فریڈم رائٹرز
  26. گیٹ رچ آور ڈائی ٹرائنگ
  27. گھوسٹ پیٹرول
  28. گھوسٹ رائڈر: سپرٹ آف وینجینس
  29. ہالووین (1978)
  30. ہالووین 2 (1981)
  31. ہالووین 3: سیزن آف دا وچ
  32. ہالووین 4: دا ریٹرن آف مائیکل مائرز
  33. ہالووین 5: دا ریوینج آف مائیکل مائرز
  34. ہریش چندرچی فیکٹری
  35. دا ہنٹنگ اِن کنیکٹی کٹ
  36. ہیٹ
  37. ہیلو، مائے نیم از ڈورس
  38. ہاٹ ڈیٹ
  39. ہوٹل ٹرانسلوینیا 2
  40. ہاؤس ایٹ دا اینڈ آف دا سٹریٹ
  41. آئی لؤ یو
  42. آئی ایم لیونگ ناؤ
  43. اِن گوڈ کمپنی
  44. جگا جاسوس
  45. جودھا اکبر
  46. جرنی آف این افریقن کالونی
  47. جولین شنابیل: آ پرائیوٹ پورٹریٹ
  48. جمپر
  49. کمینے
  50. خوبصورت
  51. دا کنگ آف سٹیٹن آئی لینڈ
  52. کسان
  53. قسمت کنکشن
  54. نائٹ اینڈ ڈے
  55. نوئنگ
  56. کنگ فو ہیسل
  57. قربان
  58. لیمٹ لیس
  59. لاسٹ اینڈ فاؤنڈ میوزک سٹوڈیوز
  60. لو اینڈ ادر ڈرگز
  61. لو یو ٹو ڈیتھ
  62. لو شو تے چکن کھرانا
  63. میں، میری پتنی اور وہ
  64. مارلے اینڈ می
  65. مونسٹر ہائی: فریکی فیوژن
  66. مسٹر اینڈ مسز سمتھ
  67. مسز براؤنز بوائز ڈی مووی
  68. موگامودی
  69. موران
  70. مائے فرینڈ پنٹو
  71. نان سگپپو مانیتھن
  72. نوویر ٹو رن
  73. آف سپرنگ
  74. پین ایںڈ گین
  75. پیٹ سیمیٹری (1989)
  76. فینٹم
  77. پیزا
  78. ریس
  79. ریس 2
  80. دا رائٹ
  81. روکس
  82. سلام – دا فرسٹ ** نوبیل لوریٹ
  83. سیونگ پرائیویٹ ریان
  84. شینڈلرز لسٹ
  85. سنسٹر 2
  86. سنائپر: لیگیسی
  87. سومور: دا رین کانٹینیوز
  88. دا سپارکس برادرز
  89. سپائڈر مین
  90. دا سٹینجرز
  91. دا ٹیکس کلکٹر
  92. تھانڈام
  93. تھیا ویلائی سیانم کمارو
  94. دا ٹاؤن
  95. دا ٹریزر 2
  96. 26 ایئرز
  97. اڑان
  98. دا ونٹیج پوائنٹ
  99. ویٹائی
  100. ویک اپ سڈ
  101. وی آر فیمیلی
  102. واٹس یوور نمبر
  103. دا وومین (2008)

3 اکتوبر

  • جاکاس پریزینٹس: بیڈ گرینڈ پا

4 اکتوبر

  • دا گولڈ فنچ

6 اکتوبر

  1. انہیریٹنس
  2. کڈنیپ

9 اکتوبر

  • ونس اپون اے ٹائم ان لندن

10 اکتوبر

  • جنرل ہوشینو سٹیڈیم ٹور ’پاپ وائرس‘

11 اکتوبر

  • جوکر

13 اکتوبر

  • دا ایئو

14 اکتوبر

  1. دا لا لیس
  2. ٹاپ اینڈ ویڈنگ

15 اکتوبر

  1. میگھنادبودھ روہوشیو
  2. مونک کمز ڈاون دی ماؤنٹین
  3. دا ادرز
  4. سنگاپور
  5. سپائیڈر مین 3
  6. سسپیشییس پارٹنر
  7. اجالا
  8. اَن فیتھ فل
  9. واٹ ہیپنز ان ویگاس

16 اکتوبر

  1. بیفور 30
  2. گیم چینجرز

18 اکتوبر

  • ورسز آف لو 2

19 اکتوبر

  • ویڈنگ ان پلینڈ

20 اکتوبر

  1. فور آرز ایٹ دا کیپیٹل
  2. لاک آؤٹ

22 اکتوبر

  • ریزلٹس

ٹی وی

یکم اکتوبر

  1. ایکوسٹریا گرلز: ٹیلز آف کینٹرلوٹ ہائی
  2. فوڈ وارز
  3. پیبلو

2 اکتوبر

  1. بنانا
  2. ڈیسمنڈز
  3. وائٹ ٹیتھ

9 اکتوبر

  • فارگو

14اکتوبر

  1. کریزی ایکس گرل فرینڈ
  2. 40 اینڈ سنگل

15 اکتوبر

  1. بیوٹی فل گونگ شم
  2. ڈاکٹرز
  3. ڈونٹ ڈیئر ٹو ڈریم
  4. مائے گرل فرینڈ از آ گومیہو
  5. روف ٹاپ پرنس
  6. سیکریٹ گارڈن
  7. یونگ پال
  8. یو آر بیوٹی فل

18 اکتوبر

  • مونکارٹ

19 اکتوبر

  • دا گرل ہو سیز سینٹ

21 اکتوبر

  • یو آل آر سررواؤنڈڈ

23 اکتوبر

  1. ڈاکٹر جان
  2. ڈاکٹر رومانٹک
  3. ہاٹ سٹو لیگ
  4. وی آئی پی

24 اکتوبر

  • ہیملاک گرو

26 اکتوبر

  • پنوکیو

© The Independent

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی فلم