فلم بروس ولس کی اہلیہ کا ان کو گھر سے منتقل کرنے پر تنقید کا جواب 70 سالہ بروس فرنٹو ٹیمپرل ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہیں جس کے بعد ان کی اہلیہ نے انہیں بچوں سے دور ایک الگ گھر منتقل کر دیا۔
فلم اینابیل: کیا 'آسیب زدہ' گڑیا میوزیم سے فرار ہو چکی ہے؟ وارنز خاندان نے ہمیشہ دعوی کیا ہے کہ یہ گڑیا 'آسیب زدہ' ہے اور اس میں ایک مردہ لڑکی کی روح حلول کر چکی ہے۔