ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی صورت حال

پاکستان کے پاس اب میگا ایونٹ میں ہارنے کا کوئی آپشن نہیں۔ اس صورت حال کو کارٹونسٹ ظہور کچھ یوں پیش کرتے ہیں۔

پاکستان اگر اپنے اگلے میچ نہیں جیت پایا تو اسے آسٹریلیا سے خالی ہاتھ لوٹنا پڑے گا (ظہور)

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

پاکستان کی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوراہے پر کھڑی ہے۔

گروپ بی میں گرین شرٹس نے اب تک دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں میں ہی اسے شکست ہوئی۔

انڈیا اور زمبابوے سے ہارنے کے بعد پاکستان گروپ میں چوتھی پوزیشن پر موجود ہے اور اب اس کے پاس ہارنے کی گنجائش باقی نہیں۔

پاکستان اگر اپنے اگلے میچ نہیں جیت پایا تو اسے آسٹریلیا سے خالی ہاتھ لوٹنا پڑے گا۔

اس صورت حال کو کارٹونسٹ ظہور کچھ یوں دیکھتے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون