اعظم سواتی نے جوڈیشل لاجز میں قیام نہیں کیا: سپریم کورٹ

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہسپتال سے فراغت اور لانگ مارچ کے دوبارہ آغاز کے اعلان کے بعد کی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ وہ منگل سے دوبارہ اپنا لانگ مارچ وزیر آباد سے ہی شروع کریں گے جو 14 دن کے اندر راولپنڈی پہنچے گا لیکن وفاقی حکومت نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ سرکاری املاک اور عمارات کے جلاؤ گھیراؤ اور اداروں کے خلاف بے بنیاد الزامات پر عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

پاکستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو کوریج کا سلسلہ آج یہیں ختم ہوتا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی سیاست