سماجی کارکن جلیلہ حیدر نے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اپنے ہفتہ وار وی لاگ میں بلوچستان کے شہر زیارت کا رخ کیا جوکہ نہ صرف ایک مشہور سیاحی مقام ہے بلکہ دنیا کے دوسرے بڑے صنوبر کے جنگلات کا گھر بھی ہے۔