لیویز اہلکار نے بتایا کہ 10 اگست کو زیارت سے اغوا ہونے والے افضل باقی کی لاش ہرنائی سے مل گئی، تاہم ان کے مغوی بیٹے کا تاحال پتہ نہیں چل سکا۔
زیارت
لاپتہ افراد کے لواحقین نے 23 اگست کو جی پی او چوک سمیت صوبائی اسمبلی کے سامنے کی سڑک بھی بند کر دی جس سے شہر بھر میں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔