دماغ کے کینسر کا شکار ایک باہمت طالبعلم

ملیے ضلع مہمند کے سعید اللٰہ جان سے جنہوں نے اپنی بیماری کو اپنی پڑھائی کے آڑے نہیں آنے دیا۔

خیبرپختونخوا میں رواں ہفتے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے ٹیسٹ کے نتائج آئے جو انتہائی مایوس کن ہیں۔ محض 18 فیصد طلبہ امتحان پاس کر سکے اور صوبے کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لائق قرار دئیے گئے۔

پاس ہونے والوں میں ضلع مہمند کے سعید اللٰہ جان بھی شامل ہیں جو دماغ کے کینسر کے شکار ہیں۔ ان کا علاج جاری ہے البتہ انہوں نے اپنی بیماری کو اپنی پڑھائی کے آڑے نہیں آنے دیا۔

زیادہ پڑھی جانے والی نئی نسل