سعودی ایران ثالثی میں پھنسے وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے کی جانے والی کوششوں پر صابر نذر کی نظر

وزیراعظم عمران خان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے حال ہی میں دونوں ممالک کا دورہ کیا۔

تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان پائے جانے والے شدید اختلافات کو دور کرنا تقریباً ناممکنات میں سے ہے۔

جوش میں آکر وزیراعظم نے یہ بیڑا اٹھا تو لیا ہے لیکن ان کو جلد ہی معلوم ہوجائے گا کہ یہ آسان کام نہیں ہے۔

اسی صورت حال کو صابر نذر نے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون