کوالالمپور سمٹ: پہلے ہاں پھر ناں

پہلے جانے کی تصدیق اور پھر عین وقت پر شرکت منسوخ کرنے کی تصدیق، اس سارے معاملے پر صابر نذر کی نظر۔

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے عین وقت پر ملائشیا میں ہونے والی کوالا لمپور سربراہی کانفرنس میں شرکت منسوخ کر دی۔

گذشتہ ہفتے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل اس دورے کی تصدیق کر چکے تھے جبکہ بعد میں دفتر خارجہ حکام نے بھی تصدیق کر دی کہ پاکستانی قیادت کوالا لمپور کانفرنس میں شریک نہیں ہو رہی۔ 

پہلے جانے کی تصدیق اور پھر عین وقت پر شرکت منسوخ کرنے کی تصدیق، اس سارے معاملے پر صابر نذر کی نظر۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون