مسلم نوجوانوں نے ہندو لڑکیوں سے شادی کیوں کی؟

دونوں جوڑوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو کر جج کے سامنے بیانات قلم بند کروائے ہیں۔

صوبہ سندھ کی دو ہندو لڑکیوں کو مبینہ طور پر زبردستی مسلمان کرکے دو مسلم نوجوانوں کے ساتھ شادی کروانے کے واقعے کا معاملہ اسلام آباد کی عدالت میں زیرِسماعت ہے۔

منگل کو عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دونوں بہنوں کے شوہروں برکت علی اور صفدر علی نے موقف اختیار کیا کہ دونوں لڑکیوں نے ’مدد‘ کے لیے اُن سے رابطے کیے تھے۔  

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو