صلاح الدین، عامر تہکال اور بلوچستان کے سیاسی قیدی

اداروں کی حراست میں زیر تفتیش افراد پر تشدد کے حوالے سے وی لاگ۔

قیدیوں پر دوران حراست تشدد کے بارے میں جلیہ حیدر کا کہنا ہے کہ آئے روز ہمیں خبریں ملتی ہیں کہ پولیس حراست ،میں فلاں شخص ہلاک ہو گیا یا اس کی حالت غیر ہو گئی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)


اس سلسلے میں وہ صلاح الدین نامی اس شخص کی مثال دیتی ہیں جو اے ٹی ایم سے پیسے نکال کر منہ چڑانے کے بعد پکڑا گیا تھا، وہ حالیہ عامر تہکال کیس کی بات کرتی ہیں اور گفتگو کا سلسلہ سندھ اور بلوچستان کے سیاسی قیدیوں تک لے کر جاتی ہیں۔

جلیلہ حیدر کے مطابق ان مسائل کا حل جلد از جلد پولیس اصلاحات ہیں۔ 

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ