پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی بندش اور پی ایم سی ایکٹ

جلیلہ حیدر آج اپنے وی لاگ میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی بندش اور پی ایم سی ایکٹ سے متعلقہ مسائل کا جائزہ لے رہی ہیں۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی بندش کے بعد بیرون ملک سے آنے والے اور پاکستانی میڈیکل طلبا کو کیا مسائل درپیش ہیں؟

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

 پرائیویٹ یونیورسٹیاں ان کا استحصال کس طرح سے کر رہی ہیں؟

نیز پی ایم سی ایکٹ پاس ہونے کے بعد ایم بی بی ایس کرنے والے طلبا کس پریشانی میں مبتلا ہیں؟
ان تمام مسائل کا احاطہ جلیلہ حیدر نے آج اپنے وی لاگ میں کیا ہے۔  

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ