5 ایسی ادکارائیں جو شوٹنگ کے دوران خطرناک حادثوں کا شکار ہوئیں

ازلا فشر 2013 میں ایک فلم 'ناؤ یو سی می' کے دوران پانی سے بھرے ایک ٹینک میں پھنس کر دم گھٹنے کا شکار ہو گئیں۔

5

ازلا فشر 2013 میں ایک فلم 'ناؤ یو سی می' کے دوران پانی سے بھرے ایک ٹینک میں پھنس کر دم گھٹنے کا شکار ہو گئیں۔ ان کی چیخیں سن کر ساتھی اداکار یہ سمجھتے رہے کہ پورا منظر فلمایا جا رہا ہے اور فلم کا حصہ ہے۔ تین منٹ اس خوفناک کیفیت میں گزرنے کے بعد آس پاس والوں کو شک ہوا اور انہیں پانی میں سے زندہ باہر نکال لیا گیا۔