شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان لائیو شو میں کیوں الجھے؟

ٹی وی اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان پی ٹی وی سپورٹس کے لائیو پروگرام میں نوک جھونک کے بعد سابق فاسٹ بولر نے استعفی دے دیا تھا۔

پی ٹی وی سپورٹس کا وہ پرگرام جس میں ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اخترنوک جھونک ہوئی (پی ٹی وی سپورٹس / ٹوئٹر)

کرکٹ ماہر اور ٹی وی اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کے ساتھ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے ایک لائیو پروگرام میں نوک جھونک کے بعد پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل سے اچانک استعفیٰ دے دیا۔

اس واقعے کی کافی لے دے ہوئی اور سبھی اس پر اپنی رائے دے رہے ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

پی ٹی وی نے بھی مذکورہ پروگرام کی تمام ویڈیوز اپنے یوٹیوب چینل سے ہٹا کر واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔

یہ واقعہ پیش کیسے آیا اور شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز لائیو شو میں ایک دوسرے سے کیوں الجھے؟ اس سوال کا جواب آپ کو یہاں مل سکتا ہے۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا