نگراں انتظامیہ کی تعیناتی تک عمران خان وزیراعظم رہیں گے: صدر

ایوان صدر کے ایک اعلامیے کے مطابق عمران احمد خان نیازی پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 224 اے (4) کے تحت نگران وزیر اعظم کی تقرری تک وزیر اعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

25 جون 2020 کی اس تصویر میں عمران خان کو پاکستان کی قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے(اے ایف پی)