وطن واپسی پر نواز شریف کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق بیان کی وضاحت کرتے ہوئے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے منگل کو کہا کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر دیکھا جا رہا ہے۔
تحریک عدم اعتماد
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں کامیابی کے بعد کنزرویٹو پارٹی کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ’اب ہمیں ایک حکومت، ایک پارٹی کے طور پر متحد ہونے کی ضرورت ہے۔‘