پی ڈی ایم خیبر پختونخوا میں تحریک عدم اعتماد نہیں لائے گی

عمران خان کے 23 دسمبر کو دو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔

تصویر: انڈپینڈنٹ اردو

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کرچکے ہیں جبکہ پیر (19 دسمبر) کو مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب میں وزیراعلیٰ اور صوبائی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی جمع کروائی جا چکی ہے۔

اس اعلان کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی سیاست