صحت عالمی خدشات کے باوجود پنجاب میں ’سپر فلو‘ کنٹرول میں: محکمہ صحت ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق کئی یورپی ممالک، بالخصوص برطانیہ، انفلوئنزا کی وبا کی لپیٹ میں ہیں، جسے ’سوپر فلو‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔
بلاگ بسنت کی بحالی عام آدمی کی معیشت کو سہارا دے سکتی ہے؟ دنیا بھر میں تہوار حکومت کی آمدن بڑھاتے ہیں۔ پاکستان میں بھی ایسا ممکن ہے۔