پاکستان تحریک انصاف کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئینی مینڈیٹ اور عدالتی فیصلے سے انحراف کیا۔ شیڈول کے مطابق الیکشن کمیشن کو 30 اپریل کو الیکشن کروانے کا حکم دیا جائے۔
پنجاب
چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ ’پنجاب میں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بزدار اور پرویز الہی کے دور میں دو ہزار ارب روپے کا بجٹ جاری ہوا، دیکھ لیں کہاں لگا ہے۔‘