امیر جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ پنجاب کا بلدیاتی قانون واپس لیا جائے اور آئین کی دفعہ 140-A کے مطابق تمام اختیارات منتقل کر کے صوبہ میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں۔
پنجاب
پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن نے لاہور میں مال روڈ پر ایک سہولت سینٹر قائم کیا ہے، جس میں بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کے کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔