خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق صوبے میں گذشتہ 48 گھنٹے کے دوران 19 افراد جان سے گئے جبکہ پنجاب میں 25 جون سے اب تک کم از کم 13 افراد کی جان جا چکی ہے۔
پنجاب
ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کے مطابق ٹولنٹن مارکیٹ میں تین ماڈل دکانیں بنا کر باقی دکانداروں سے کہا گیا کہ وہ ان ماڈل دکانوں کی طرز پر اپنی دکانیں ترتیب دیں۔