محکمہ صحت پنجاب نے ان ڈاکٹروں کی بھرتی کا کام یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسسز کو سونپتے ہوئے وائس چانسلر کے نام ایک خط لکھا ہے جس میں لوکم (Locum) کی بنیاد پر بھرتیاں کرنے کا کہا گیا ہے۔
پنجاب
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں عادی مجرموں پر کڑی نظر رکھنے کی غرض سے ٹریکنگ ڈیوائسز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔