سیاسی ماہرین کے مطابق موجودہ سیاسی صورت حال کے پیش نظر اگر ’بڑوں‘ نے دوبارہ مداخلت کر کے معاملات حل کرا بھی دیے تو دونوں خاندانوں میں اختلافات کی یہ لکیر ختم ہوتی دکھائی نہ دے۔
الیکشن کمیشن ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کرنے کی پوزیشن میں ہے۔