سابق وزیر اطلاعات کا کچھ صحافیوں کے گھروں کی نگرانی کا الزام

اسلام آباد اور پنجاب کی موجودہ سیاسی صورت حال اور ان سے جڑے واقعات پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو کوریج۔

(تصویر بشکریہ فواد چوہدری/ فیس بک پیج)

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے نئے وزیر اعلی کی حلف برداری کا معاملہ مزید سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔ دوسری جانب مرکز میں بھی سیاسی صورت حال پر تازہ ترین اپ ڈیٹس یہاں ملاحظہ کریں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی سیاست